۲۰۱۸ کی شروعات میں سردیوں کے موقع پر ایران کے جنوب میں واقع صوبۂ خوزستان میں خرمشہر کو سپلائی کی جانے والی پائپ لائن کے ٹوٹ جانے کی وجہ سے ا س شہر کے لوگوں کو پانی کی کمی سے رُوبرو ہونا پڑا۔ لوگوں کی ضروریات کے پانی کو پورا کرنے کے لیےکرامت امام […]
۲۰۱۸ کی شروعات میں سردیوں کے موقع پر ایران کے جنوب میں واقع صوبۂ خوزستان میں خرمشہر کو سپلائی کی جانے والی پائپ لائن کے ٹوٹ جانے کی وجہ سے ا س شہر کے لوگوں کو پانی کی کمی سے رُوبرو ہونا پڑا۔
لوگوں کی ضروریات کے پانی کو پورا کرنے کے لیےکرامت امام رضا(ع) فاؤنڈیشن کی کوشش:
لوگوں کے درمیان ۱۲ میلین لیٹر پینے کے پانی کی تقسیم؛تیس ایسے علاقوں میں جہاں پینے کے پانی کی شدید کمی پائی جاتی تھی۔
تیس ہزار لیٹر کے ۴۰۰ ٹینکرکا استعمال
صوبے کے علاقائی افراد میں مدد کے جذبے کو پروان چڑھنا تاکہ صوبۂ خوزستان میں انسانی امداد فراہم کی جاسکے۔