کرمانشاہ کے زلزلے میں کرامت فاؤنڈیشن کی کارکردگی کی رپورٹ

1397/10/11 دی

    لوگوں کی طرف سے غیر سبسایڈڈ ٹریلز کی رقم:۳۲۰ عدد،  2 میلین اور 370  هزار ڈالر جسمیں  ۱۰ ٹریلر پینے کا پانی،۱۰ ٹریلر کمبل،۶۵۰۰عددوالور؛گرمی کا سامان،۵۰ٹن چاول، ۱۳ ٹریلرتیل کے بڑے ڈبّے،۲۰۰۰عدد بڑی چادر،۱۰۰۰عدد سفری چادر اور۔۔۔ انجام دی گئی خدمات، زلزلے کے پہلےگھنٹے اور پہلے دن سے لیکر زلزلے کے ایک مہینے […]

 

 

لوگوں کی طرف سے غیر سبسایڈڈ ٹریلز کی رقم:۳۲۰ عدد،  2 میلین اور 370  هزار ڈالر جسمیں  ۱۰ ٹریلر پینے کا پانی،۱۰ ٹریلر کمبل،۶۵۰۰عددوالور؛گرمی کا سامان،۵۰ٹن چاول، ۱۳ ٹریلرتیل کے بڑے ڈبّے،۲۰۰۰عدد بڑی چادر،۱۰۰۰عدد سفری چادر اور۔۔۔

  • انجام دی گئی خدمات، زلزلے کے پہلےگھنٹے اور پہلے دن سے لیکر زلزلے کے ایک مہینے بعد تک کی ہے:

اعزازی اور رضاکارانہ  کھانا بنانے والوں کے توسط سے،روزانہ ۵۰ ہزار کھانا بنانا،اور زلزلے سے متأثر افراد تک پہنچانا،خاص طور پر ایسے دیہاتوں میں جو پوری طرح سے تباہ ہوچکے تھے۔

۱۰۰ سے زیادہ متأثرہ علاقوں میں خیمہ لگاکر لوگوں کے فوری طور پر رہنے کا انتظام کرنا۔

لوگوں تک خھانا بنانے اور گرمی پہنچانے کے لیے گیس کا انتظام۔

فوری ڈاکٹری امداد کی فراہمی،یا زخمی اشخاص کی ہاسپیٹل منتقلی۔

لوگون کی مدد کے لیے ۱۴۰۰رضاکار کی فراہمی۔

۱۵۰ ڈاکٹر کی متأثرہ علاقوں میں روانگی کا انتظام۔

سماجی کاموں میں ہاتھ بٹانے کے لیے ۷۰ خواتین کی روانگی۔

  • دوسرے مہینے سے لیکر پانچویں مہینے تک انجام دیئے گئے کام:

نو عدد مخصوص کاموں کے لیے تشکیل دی گئی انجمنیں جو کہ شامل تھیں: حفظان صحت،ڈاکٹری اور دوا، ویٹرنری، نفسیات اور سماجی کام، بچوں، نوجوانوں اور یتیموں، توانائی، کھیلوں، تبلیغی، تعمیری اور گھروں کے بنانے اور دیکھ ریکھ کرنے کے لیے

۱۵۰علاقوں متأثرہ علاقوں میں ۵۰ سے زیادہ سماجی مددگار گروہ کی روانگی،اورامداد اور تسلّی و تشفّی کا انتظام اور لوگوں کو مشورہ اور دلاسہ دینے والی ٹیم کی روانگی

زلزلے کا وقت گزر جانے کے بعد لوگوں کی امداد رسانی کم ہونے کی صورت میں ٹی وی چینلز کے ذریعہ لوگوں سے مسلسل مدد کرتے رہنے کی اپیل کرنا

معاشرے کی توجہ اور انکے شوق کو مد نظر رکھتے ہوئے سماج میں مقبول چہرے جیسے خطباء اور بعض فنکار افراد کی روانگی

زلزلے سے خوفزدہ بچوں کے خوف کو دور کرنے اور زلزلے سے متأثر بچوں کی امداد کے لیےبچوں کی دیکھ بھال کرنے والے ۱۸۰ افراد کی روانگی

۷۰۰ہزار لیٹر تیل کی تقسیم

سردی کا موسم شروع ہوجانے کی بنا پر۲۰۰ ہزار والر اور کمبل  کی تقسیم

۲۵۰ عدد گیزر کی خریداری اور انہیں فِٹ کروانا

۶۰۰۰عدد زنانہ جوتوں کی فراہمی

۱۲۲عدد حمام اور ٹوئلٹ کی فکسنگ اور اسکے لوازمات کی فراہمی

۱۰۵ نقل مکانی کرنے والے حمام اور ٹوائلٹ کی فراہمی۔

چار ٹوائلٹ والے۲۰۰نقل مکانی کرنے والی گاڑیوں کی فراہمی

۱۶۰ ڈاکٹروں کی روانگی ۱۲۰۰ماہرخواتین کی روانگی اور۳۴۰ افراد کے لیے ۱۰ہزار سے زیادہ فیزیوتھراپسٹ کی روانگی

 

  • انجام دی گئی خدمات اور ۲۰۱۸ میں انجام دی جارہی خدمتیں:

اس کے بعد

 

 

 

 

 

 

 

افزودن دیدگاه نسبت به خبر فوق: